So-drink-plenty-of-water-to-avoid-obesity-Tips
So-drink-plenty-of-water-to-avoid-obesity-Tips |
منی ایپلس: امریکی یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ زیادہ پانی پینے والے لوگ کم موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں۔
اچھی صحت کےلئے عام طور پر زیادہ پانی پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ یہ
بھی کہا جاتا ہے کہ اگر آپ پورے دن میں آٹھ گلاس پانی پئیں گے تو آپ کی
صحت بہتر رہے گی۔ البتہ صحت سے متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ مردوں کےلئے
روزانہ تین لیٹر یعنی بارہ گلاس جب کہ خواتین کےلئے روزانہ 2.2 لیٹر یعنی
اندازاً 9 گلاس پانی پینا عمومی صحت کے نکتہ نگاہ سے موزوں ترین رہتا ہے۔
حالیہ تحقیق نے یہی بات آگے بڑھاتے ہوئے مزید ثابت کیا ہے کہ اگر
روزانہ معمول سے زیادہ پانی پیا جائے تو اس سے موٹاپے پر قابو پانے میں بھی
مدد ملتی ہے۔ اس تحقیق کے نتائج ’’اینلز آف فیملی میڈیسن‘‘ نامی ریسرچ
جرنل میں شائع ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے کئے گئے مطالعات میں زیادہ پانی پینے
اور کم موٹاپے میں مبہم سا تعلق سامنے آیا تھا۔ لیکن مشی گن یونیورسٹی کی
ڈاکٹر ٹامی چینگ اور ان کے ساتھیوں نے اپنے حالیہ مطالعے میں واضح طور پر
یہ دیکھا کہ زیادہ پانی پینے والے لوگ کم ہی موٹاپے میں مبتلا ہوتے ہیں۔ اس
مطالعے کےلئے امریکا میں عمومی صحت اور غذا سے متعلق کئے گئے مطالعات میں
پیش کردہ اعداد و شمار کا بالتفصیل جائزہ لیا گیا تھا، تاہم انہوں نے یہ
بھی واضح کیا کہ مختلف عمر اور وزن والے لوگوں کےلئے پانی کی ’’موزوں
مقدار‘‘ مختلف ہوتی ہے۔
ڈاکٹر چینگ کے مطابق یہ جاننے کےلئے پیشاب کی رنگت پر نظر رکھنا ضروری
ہے اگر پیشاب کی رنگت زیادہ شفاف اور پانی سے ملتی ہے، تو قوی امکان ہے کہ
جسم کو مناسب مقدار میں پانی مل رہا ہے اور اگر پیشاب کی رنگت قدرے گہری ہو
اور وہ کم شفاف بھی ہو، تو پھر روزمرہ پانی کی مقدار بڑھادینی چاہئے۔
اس بارے میں مزید پڑھیںMoney aypls: the more water that is found in a study conducted by American University who suffer from obesity.
For good health, drinking water is usually recommended. It is also said that if your health will be better if you drink eight glasses of water throughout the day. However, health authorities say the men to three liters a day up to twelve glasses per day, while the women drink 2.2 liters glass of water approximately 9 general health point of view is most appropriate.
Recent research has shown that the more forward, if the drinking water daily routine that helps to overcome obesity. The study results, aynlz of Family Medicine, published in the research journal. In studies conducted before drinking more water and less confusing bit came at obesity. But the University of Michigan, Dr. Tommy Cheng and his colleagues clearly saw that people who drink more water are rarely in a recent study in obesity. In the United States for this study were general health and detail overview of the data presented in the studies of diet and, although he also pointed out that the appropriate amount of water for different age and overweight people. varies.
According to Dr. Cheng is found necessary to monitor urine color, urine color more transparent and water is to learn, so it is likely that water in adequate body and urine color becomes deeper and they are less transparent, the daily amount of water should brhadyny.
Read more about: Mango useful to prevent obesity and cancer, and obesity eat almonds exiled far, research