Healthy-skin-monsoon-Tips-For-Udu

Healthy-skin-monsoon-Tips-For-Udu
Healthy-skin-monsoon-Tips-For-Udu
Healthy-skin-monsoon-Tips-For-Udu
گرمیوں کے دوران مون سون کا موسم راحت اور سکون کا احساس پیدا کرتا ہے، تو دوسری طرف کبھی کبھی یہ ہماری جلد کے حوالے سے کئی مسائل سامنے لاتا ہے۔ گرمی کی وجہ سے جو دانے جلد پر ہو جاتے ہیں، وہ بارش کے دنوں میں نمی کو جلد میں داخل ہونے کا راستہ دیتے ہیں۔ اس سلسلے میں مون سون کے دوران کچھ احتیاطی تدابیر کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ جلد کے مسائل سے محفوظ رہ سکیں۔
مون سون کے دنوں میں فنگل انفیکشن کے مسائل سامنے آتے ہیں۔ یہ عموماً گیلی جلد کو زیادہ متاثر کرتا ہے۔ برسات کے دنوں میں جلد بھیگ کر نرم ہو کر  زیادہ آسان ہدف بن جاتی ہے۔ اس کا نتیجہ جلد میں خارش، جلن، جلد کا سرخ ہو جانا، جلد پر جگہ جگہ دھبے کی شکل میں سامنے آتا ہے۔
مون سون کے دوران بچوں اور بڑوں دونوں کو ہی خارش ہو جاتی ہے اور اس کی وجہ ایک حشرات الارض ہوتا ہے، جسے ’’مائٹ‘‘ کہتے ہیں۔ اگر بچے کے جسم کے کسی حصے پر خارش کی شکایت ہو جائے اور وہ بھی رات کے وقت تو فوراً کسی ماہر جلد سے رجوع کریں۔ یہ حالت ٹھیک نہیں ہوتی، اگر اس کا باقاعدہ علاج نہیں کرایا گیا، تو یہ پورے گھر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے۔
بارش کے دنوں میں جلد کمزور، بیمار اور چکنی چکنی نظر آنے لگتی ہے۔ کبھی کبھار اس پر خارش بھی ہونے لگتی ہے۔ اس حوالے سے چند باتوں پر غور کریں۔
بارش کے دنوں میں اگر آپ کی جلد خشک ہونے لگے، تو عرق گلاب اور گلیسرین کا آمیزہ رات کو سونے سے قبل چہرے پر لگائیں۔ آپ بادام اور شہد کا آمیزہ بھی بنا سکتی ہیں۔ اسے 20 منٹ تک چہرے پر لگائے رہنے سے آپ کی جلد نرم ہو جائے گی۔
مون سون کے موسم میں چکنی جلد زیادہ متاثر ہوتی ہے۔ ایسی جلد کے لیے واٹر بیسڈ موئسچرائزر کا استعمال کریں اور دن میں تین بار اپنے چہرے کو دھوئیں۔ بیسن کو عرق گلاب یا دودھ میں ملا کر چہرے پر لگائیں۔ اس سے آپ کی جلد کی صفائی بھی ہوگی اور جلد پر آنے والی چکنائی کا بھی خاتمہ ہوگا۔
خواتین تھوڑی سی توجہ سے بارش کے موسم میں بھی اپنی جلد کو مسائل سے بچا کر تروتازہ رکھ سکتی ہیں۔
٭ چہرے کو گردوغبار اور موسمی اثرات سے بچانے کے لیے ہفتے میں دو بار فیس اسکرب کریں اور بھاری موئسچرائزنگ کریم، آئلی فاؤنڈیشن اور کریم بیسڈ کلر میک اپ سے دور رہیں تو بہتر ہے۔ فیس واش، جلد کو تازگی بخشتا ہے، مگر اسے دن میں ایک بار سے زائد استعمال نہ کریں۔
٭ جب بھی چہرہ دھوئیں، تو ہر بار ٹونر لگائیں۔
٭مون سون کے دنوں میں اگر جلد میں چپچپاہٹ کا احساس ہو تو اس سے بچنے کے لیے ایک کھانے کا چمچا صندل کی لکڑی کے پاؤڈر کو عرق گلاب میں ملائیں اور اسے چہرے، ہاتھ، بازو اور پاؤں پر لگائیں یا ناریل کے تیل میں زیرہ پاؤڈر ملائیں اور اسے گردن اور آس پاس لگائیں، بعد میں غسل کرلیں۔
٭چکنی جلد کے لیے شہد اور لیموں کے ہم وزن رس ملا کر چہرے پر لگائیں۔ ایک گھنٹے بعد چہرہ دھو لیں۔ آپ چاہیں، تو اس میں انڈے کی سفیدی کو بھی شامل کر سکتی ہیں۔ یہ چکنی جلد کے لیے بہت مناسب ہے۔
٭اگر آپ کی جلد خشک ہے، تو ایک کھانے کا چمچا کریم میں عرق گلاب ملائیں اور اسے چہرے پر لگائیں اور 15 منٹ کے بعد دھو لیں۔
٭چکنی جلد کو موئسچرائزر کرنے کے لیے دو چائے کے چمچے عرق گلاب، دو سے چار قطرے اسٹرابری آئل اور دو سے چار قطرے اورنج آئل ملا کر اسے چہرے اور ہاتھ پاؤں پر لگائیں اور دس سے پندرہ منٹ کے بعد دھولیں۔
٭چکنی جلد کی صفائی کے لیے دودھ کو ابالے بغیر بیسن میں ملا کر  چہرے، ہاتھ بازو اور پاؤں پر لگائیں۔ اس کے علاوہ چکنی جلد پر پپیتا ملیں اور چند منٹ کے بعد غسل کرلیں۔ اس سے چکنائی بھی زائل ہوگی اور جلد کی صفائی بھی ہو جائے گی۔
٭خشک جلد کی صفائی کے لیے دو چائے کے چمچے شہد اور سات سے آٹھ عدد بادام کا پاؤڈر ملا کر آمیزہ بنالیں اور اسے چہرے پر لگائیں اور خشک ہونے دیں۔ خشک ہو جائے، تو چہرے کو مکمل طور پر دھولیں پھر تولیے سے رگڑ کر پانی خشک کرنے کے بہ جائے صرف تھپتھپالیں۔ اس سے چہرہ دمک اٹھے گا۔
٭خشک اور مردہ جلد میں زندگی لانے کے لیے شہد اور دہی کی یک ساں مقدار لے کر ملا لیں اسے چہرے اور گردن پر لگائیں اور 15 منٹ بعد چہرہ دھولیں۔
٭بارش کے دنوں میں رات کے وقت جلد کی ٹوننگ بہت ضروری ہوتی ہے۔ انفیکشن سے بچنے کے لیے کوئی بھی اچھا سا اینٹی انفیکشن بیکٹریل ٹونر  استعمال کریں۔ گھر میں بھی آپ تیار کر سکتی ہیں، اس کے لیے ایک چائے کے چمچے دودھ میں پانچ قطرے چنبیلی کا تیل ملائیں اور اگر جلد چکنی ہو تو لیونڈر آئل میں تھوڑا پانی ملا کر پتلا کرلیں اور پھر چہرے پر لگائیں۔
٭ایک پیالی عرق گلاب میں دو چائے کے چمچے گلیسرین ملائیں اور اسے پورے جسم پر لگائیں۔ 15 منٹ کے بعد غسل کرلیں۔ پورے جسم کی خشکی ختم ہو جائے گی۔

٭ کھیرا کچل کر اس میں صندل کی لکڑی کا پاؤڈر ملائیں اور پورے جسم پر لگائیں، جلد کو تازگی ملے گی اور خوش بو Moon during the summer monsoon season creates a sense of ease and comfort, on the other hand sometimes it brings many problems of our skin. The heat from a skin rash that is, they give way to the skin moisture in the monsoon. This requires some precautions during the monsoon, to save themselves from skin problems.

Moon Over fungal infection problems in monsoon days. The affected skin is usually wet. Rainy days drenched skin becomes soft and easy target. As a result, skin itching, irritation, skin may be red, comes in the form of skin rashes place.
The monsoon is both adults and children and are itching because of an insects, called 'Mighty'. If any part of the body complained of itching at night and immediately consult a skin specialist. This condition is not good, if it was not properly treated, it can affect people in the house.
Weak early in the monsoon, when the disease appears smoother and smoother. Rarely do a scratch on it. Consider a few things about it.
If you have dry skin began to rain days, then apply to the face before a mixture of rose water and glycerin night. You can also make a mixture of almonds and honey. It will stay put on the face for 20 minutes to soften your skin.
Moon is much smoother skin in monsoon season. Use water-based moisturizer for the skin and wash your face three times a day. Apply to face basin mixed in rose water or milk. It will also be cleaning your skin and eliminate fat from the skin.
Women can keep the rainy season with little attention from the problems refresh your skin.
* Face Scrub twice a week to save face from dust and weather and heavy muyscrayzng cream, ayly Foundation and cream-based color makeup is better to stay away. Do not use more than once in the face wash, skin gives freshness, but day.
When the Apply face wash, toner, so every time.
*mun Be realized if the monsoon days soon adhesiveness Mix sandalwood powder in a food spoon to avoid it rose to face, hands, arms, feet or cumin Apply coconut oil powder Mix and take a bath and put it around her neck, then.
Apply to face combined weight of honey and lemon juice for *ckny skin. An hour later wash the face. If you wish, you may also add egg white. It is very suitable for oily skin.
*agr If your skin is dry, mix rose water in a food spoon cream and then apply it on face and wash after 15 minutes.
*ckny Soon found two teaspoon rose water, two to four drops strawberry oil and four drops of orange oil to apply moisturizer on her face and hands and wash after fifteen minutes to ten.
*ckny Milk to boil mix in the basin for cleaning the skin Apply to the face, hands, arms and feet. Also found on the smooth skin and papaya have a bath after a few minutes. It will also remove grease will be cleaning the skin.
*ksk Two tea spoons of honey for skin cleansing and make Blend together almond powder seven and eight Apply to face and let it dry. Be dry, then wash face completely by towels to dry rubbing only thpthpalyn. It will come face brightened.
*ksk And then found dead with an equal quantity of honey and yogurt to bring life to do it face to face and neck and wash after 15 minutes.
Tunng at night early days *bars is essential. Use any good anti-infection byktryl toner in order to avoid infection. Also you can take at home, Match blooming jasmine oil, five drops in a teaspoon milk for oily skin, and then diluted by water in a little lavender oil and apply on the face.
Mix two teaspoon glycerin *ayk cup of rose water and apply it to the whole body. After 15 minutes, take a bath. Will end the whole land.
* Apply crushed cucumber Mix sandalwood powder and whole body, the skin will be fresh and flavored.بھی۔