Benefit-from-4-grapefruit-for-health
Benefit-from-4-grapefruit-for-health |
چکوترا یا گریپ فروٹ پاکستان میں عام پایا جاتا ہے اور یہ کئی
امراض سے لڑنے کی قوت رکھتا ہے جب کہ اس میں موجود اہم اجزا جسم کی غذائی
ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔
امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ( ایف ڈی اے ) کے مطابق نصف گرے فروٹ
میں صرف 60 کیلوریز ہوتی ہیں جب کہ آدھا پھل ایک بالغ کی روزانہ کی وٹامن
سی کی نصف سے زائد ضروریات پوری کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ فائبر، وٹامن اے
اور سی، پوٹاشیئم ، اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس میں 91 فیصد
پانی ہوتا ہے جو پیاس کو کم کرکے جسم میں پانی کی کمی کو دور کرتا ہے۔
اگر دواؤں کی بجائے چکوترا جیسے پھل کھائے جائیں تو نہ صرف قدرتی طور پر
اہم اجزا جسم کو ملتے ہیں بلکہ جان لیوا امراض سے بھی محفوظ رہا جاسکتا
ہے۔
دل کے دورے اور فالج سے بچاؤ
امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن ( اے ایچ اے) کے مطابق گریپ فروٹ میں موجود
فلیوینوئڈز اینٹی آکسیڈنٹس فالج (اسٹروک) کو روکنے میں مددگارثابت
ہوتےہیں۔ 69 ہزار عورتوں کو کھٹے پھلوں کے فلیوینوئڈز دیئے گئے تو ان میں
خون کے لوتھڑے بننے کی شرح 19 فیصد تک کم دیکھی گئی ہے۔ اسی طرح 2015 کی
ایک اسٹڈی سے معلوم ہوا ہے کہ گریپ فروٹ کھانے سے دل کے امراض کا خطرہ 15
فیصد تک کم ہوجاتا ہے جب کہ پوٹاشیئم بلڈ پریشر بڑھنے سے روکتا ہے۔
گُردے کی پتھری
گریپ فروٹ میں موجود سٹرک ایسڈ گردوں میں ہونے والی تکلیف دہ پتھری کو
روکتا ہے۔ یونیورسٹی آف وسکانس کے ماہرین کے مطابق گریپ فروٹ چھوٹی
پھتریوں کو گھلانے میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔
کینسر کو روکنے میں مددگار
گریپ فروٹ میں موجود فولک ایسڈ کینسر کو روکنے میں نمایاں کردار ادا
کرتا ہے۔ آنتوں، لبلبے اور دیگر اقسام کے کینسر کو روکنے میں فولک ایسڈ کا
کردار تسلیم شدہ ہے۔ اس کے علاوہ ایک مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ فولک
ایسڈ بریسٹ کینسر سے بچاتا ہے۔
آنکھوں کی حفاظت
امریکن آپٹومیٹرک ایسوسی ایشن کے مطابق چکوترا میں وٹامن سی کی بھرپور
مقدار پائی جاتی ہے اور یہ آنکھوں میں موتیا بننے کو روکتی ہے۔
احتیاط
ماہرین کے مطابق گریپ فروٹ صحت کے خزانوں سے مالامال ہے کہ لیکن اگر
کوئی شخص بلڈ پریشر کی بعض دوائیں، ڈپریشن کی گولیاں اور اعضا کی پیوندکاری
کے بعد جسمانی طور پر رد کرنے کے عمل کے خلاف کوئی دوا کھارہا ہے تو وہ
گریپ فروٹ نہ کھائیں اور اسے ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔ اسی طرح گریپ
فروٹ دواؤں کو خون میں جذب
Grapefruit or grapefruit is found in Pakistan and it has the power to
fight off many diseases are the main ingredients that meet the
nutritional needs of the body.According
to the US Food and Drug Administration (FDA) are only 60 calories in
half green fruit when the fruit is half the adult daily requirement of
vitamin C, more than half. In addition, this fiber, is rich in vitamins A and C, potassium, anti aksydnts. It is 91% water which the shortage of water in the body by reducing the thirst.If medicines to eat fruit instead of grapefruit is not only natural
but also on the vital body parts may have been saved from
life-threatening diseases.Heart attack and stroke prevention:American Heart Association (AHA), the hold mddgarsabt prevent the flyuynuydz anti aksydnts stroke (stroke) in grapefruit. 69 thousand women were given flyuynuydz of sour fruit in a clot rate of at least 19 percent. Similarly, a 2015 study shows is that about 15 percent less risk of
heart disease by eating grapefruit inhibits the growth of blood
potassium.Kidney stones:Grape prevents the painful stones in the citric acid in the fruit kidney. According to experts at the University of Wisconsin Grape fruit has played a key role consume little phtryun.Help prevent cancer:Grape plays a significant role in preventing cancer folic acid present in fruits. Intestines, pancreas and folic acid's role in preventing other types of cancer is recognized. In addition, a study has revealed that folic acid prevents breast cancer.Protection of eyes:Grapefruit American Association of aptumytrk there is plenty of vitamin C and prevents a cataract in the eye.Caution:
According
to experts, grapefruit rich health treasures that if a person is a drug
having the blood pressure of some medicines, the process of physical
decline after depression tablets and organ transplant they should not
eat grapefruit use the doctor's advice. Similarly, grapefruit medication can reach speeds up to absorb blood from kidney and liver damage. کرنے کا عمل تیز کردیتا ہے جس سے گردوں اور جگر
کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔