Amazing beauty of the natural ingredients
Soon the amazing beauty of the natural ingredients |
ماہرین جلد کا کہنا ہے کہ اگر ان اجزا کو توجہ اور تسلسل کے ساتھ استعمال کیا جائے تو چہرہ دلکش اور جاذب نظر ہو جاتا ہے۔
ملتانی مٹی: اگرچہ کی قسم کی مٹی کو لوگ چہرے کے لیے استعمال کرتے ہیں تاہم ان میں ملتانی مٹی جلد کی صفائی اور چمک کے لیے بہترین ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ملتانی مٹی کو پانی، عرق گلاب، گھیگوار، دہی یا پھر دودھ میں ملا کر استعمال کیا جائے تو اس کے نتائج زیادہ بہتر ہوتے ہیں۔ ملتانی مٹی جلد سے زہریلے مادوں کو نکال کر خلیوں کو نئی زندگی دے دیتی ہے اور چہرے پر دانوں کو بھی روکتی ہے۔
Some domestic prescription face more attractive and attractive |
جلد کو حیرت انگیز دلکشی دینے والے قدرتی اجزا |
Soon the amazing beauty of the natural ingredients |
چنے کا آٹا: چنے آٹا زمانہ قدیم سے چہرے کی خوبصورتی کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ چنے کے آٹا کو عرق گلاب میں ملا کر چہرے پر فیس ماسک کی طرح لگا لیں جبکہ اس سے چہرے پر مساج بھی کیا جا سکتا ہے۔