To get rid of a few bad-mouth kisses prescription

To get rid of a few bad-mouth kisses prescription
To get rid of a few bad-mouth kisses prescription
To get rid of a few bad-mouth kisses prescription
بہت سے لوگ جیسے ہی سانس باہر نکالتے ہیں تو گندی بدبو سامنے والے کے دل میں اس شخص نے نفرت پیدا کردیتی ہے اور لوگ کوشش کرتے ہیں کہ جلد اس شخص سے دور بھاگا جائے جب کہ متاثرہ انسان اس بیماری سے نجات کے لیے بہت کچھ کرتا ہے لیکن عموماً چھٹکارا نہیں ملتا لیکن آپ کو کچھ ایسے نسخے بتائے جا رہے ہیں جو آپ کو اس بیماری سے نجات دلا سے گا۔
ماہرین طب کاکہنا ہے کہ منہ سے گندی بدبو کا آنا صرف صحت کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ تعلقات کے نتیجے میں بھی پیدا ہو سکتی ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق اس بدبو کو ’’ہیلی ٹوسس‘‘ کہا جاتا ہے اور یہ سانس باہر نکالتے ہی خارج ہوتی ہے اور یہ ذاتی اور سوشل تعلقات پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے اس لیے لوگ اس سے نجات کے لیے اکثر ڈینٹل سرجن کے پاس جاتے ہیں۔ ماہرین نفسیات کے نزدیک یہ ایک نفسیاتی حالت ہے جسے ہیلی ٹو فوبیا کہا جاتا ہے جو انسان کو کے لیے شرمندگی اور ذہنی پریشانی کا باعث بن جاتی ہے۔ کاسمیٹکس ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ منہ کی غیر صحت مندانہ صورت حال اس بیماری کی وجہ بن سکتی ہے جس میں مسوڑھوں کی بیماری، زبان کا صاف نہ ہونا اور منہ میں ہونے والے مختلف انفیکشن شامل ہیں۔
To get rid of a few bad-mouth kisses prescription
کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ آج کا لائف اسٹائل جس میں رات کو دیر تک کام کرنا اور رات کا کھانا نہ کھانا جب کہ کچھ بیماریاں جیسے شوگر، ہرنیا اور جگر کی بیماریاں بھی منہ میں بدبوکا باعث بنتی ہیں۔ اس کے علاوہ چیزوں کا چبانے کا غیر معمولی انداز، وٹامن کی کمی، کینسر، کیمو تھراپی اور ادویات کا استعمال بھی اس کا باعث بنتا ہے۔ ماہرین نے اس صورت حال کو سامنے رکھ کرکچھ نسخے ایسے لوگوں کے لیے تیار کیے ہیں جن پر عمل کر کے منہ کی بدبو سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔
Sugar, hernia, inspected kratyrhyn jgraur other diseases because of their gums bleed passage is meant bdbukabaas, 
 برش اور ماؤتھ واش کرنا: ڈینٹل سرجن کے مطابق روزانہ دن میں دو بار برش کرنا چاہیے جس سے دانتوں میں پیدا ہونے والے پلیک اور ٹارٹاربچا جا سکتا ہے کیونکہ یہی بدبو پیدا کرنے کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے جب کہ برش کے ساتھ ساتھ روزانہ ماؤتھ واش کا استعمال کرنا بھی منہ کی بیماریوں سےنجات دیتا ہے.
To get rid of a few bad-mouth kisses prescription
فلاسنگ کرنا:  بہت سے لوگ کھانا کھا کر فلاسنگ یعنی دانتوں کے درمیان پھنسی غذا کو نکالنے کے عمل کو نظر انداز کردتیے ہیں جب کہ مائیکروبس کی بڑی تعداد دانتوں کے درمیان پھنسی رہ جاتی ہے جو صرف فلاسنگ سے دور ہوسکتی ہے۔
زبان کی صفائی: عام طور پر لوگ برش کرتے ہوئے اپنی زبان کو صاف نہیں کرتے جب کہ زبان کو صاف کرنے سے مسوڑھے بھی صحت مند رہتے ہیں۔
To get rid of a few bad-mouth kisses prescription
ہر 6 ماہ بعد ڈینٹسٹ کے پاس جائیں: ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہر شخص کو چاہیے کہ وہ ہر 6 ماہ بعد دندان ساز کے پاس جاکر اپنے دانتوں کا معائنہ کراتا رہے اور اس دوران پروفیشنل کلینگ ضروری ہے جس سے سخت جمی ہوئی ٹارٹار صاف ہوجاتی ہے۔

اس کے علاوہ دن میں 8 سے 10 گلاس پانی پیا جائے، رات میں بالخصوص لہسن، پیاز اور شراب نوشی سے پرہیز کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ شوگر، ہرنیا، جگر اور دیگر بیماریوں کا بھی معائنہ کراتے رہیں کیوں کہ ان سے مسوڑھوں میں خون رستا ہے جو بدبو کا باعث بن جاتا ہے۔

No comments: