Dental-care-and-easy-recipes-to-make-them-stronger

Dental-care-and-easy-recipes-to-make-them-stronger
Dental-care-and-easy-recipes-to-make-them-stronger
Dental-care-and-easy-recipes-to-make-them-stronger
The following are a few things according to the American Dental Association You can save your teeth over time.
Do not nail cbayyn:
Experts say that the nails do not bite because it can damage your jaws and teeth can uproot protective layer of the animal.
The brush rest:
Do not brush teeth more strongly and intensity because this could damage both teeth and gums. It's best to clean teeth with a soft toothbrush fiber art, but not much pressure on teeth and gums.
Do not gnash their teeth:
Avoid the upper and lower jaws with teeth grinding and rubbing each other not only because it can be a pain in the jaw and broken teeth.
Avoid ice
Avoid chewing or sucking ice because ice cooling and hardness can break your teeth together.
Stay away from sweet things:
More sweet things, Avoid snacks and fast food, because they are present in sufficient quantities to weaken the teeth and destroy the components.

دانتوں کو صاف اور صحت مند رکھنے کے لیے روزانہ دو مرتبہ دانت برش کرنے اور خلال کرنے کے مشورے عام دیئے جاتے ہیں لیکن کچھ سادہ احتیاطی تدابیر ایسی بھی ہیں جنہیں اختیار کرکے آپ اپنے دانتوں کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

امریکن ڈینٹل ایسوسی ایشن کے مطابق چند ایسی باتیں ہیں جن پر عمل کرکے آپ اپنے دانتوں کو لمبے عرصے تک محفوظ بناسکتے ہیں۔

ناخن مت چبائیں:

ماہرین کا کہنا ہےکہ ناخن نہ چبائیے کیونکہ اس سے آپ کے جبڑوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور دانتوں پر موجود انیمل کی حفاظتی تہہ بھی اُکھڑ سکتی ہے۔

برش آرام سے کریں:

زیادہ سختی اور شدت سے دانت برش نہ کریں کیونکہ اس سے دانتوں اور مسوڑھوں دونوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ بہتر ہے کہ نرم ریشوں والے ٹوتھ برش سے دانت صاف کریں لیکن دانتوں اور مسوڑھوں پر زیادہ دباؤ نہ ڈالیے۔

دانت مت پیسیں:

دانت پیسنے اور بالائی اور نچلے جبڑوں کو ایک دوسرے پر رگڑنے سے پرہیز کریں کیونکہ اس سے نہ صرف جبڑوں میں درد ہوسکتا ہے بلکہ دانت بھی ٹوٹ سکتے ہیں۔

برف سے پرہیز:

برف چبانے یا چوسنے سے گریز کریں کیونکہ برف کی ٹھنڈک اور سختی دونوں مل کر آپ کے دانتوں کو توڑ بھی سکتی ہیں۔

میٹھی چیزوں سے دور رہیں:


زیادہ میٹھی چیزیں، اسنیکس اور فاسٹ فوڈ سے بچیں کیونکہ ان میں دانتوں کو کمزور بنانے اور تباہ کرنے والے اجزاء کی وافر مقداریں موجود ہوتی ہیں۔